وفا کے قرینے — Page 188
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 188 گلستاں میں وہ رشک بہار آ گیا حضرت خلیفة اصبح الثالث کے دورہ مغرب سے واپسی کے موقع پر صاحبزادی امتہ القدوس بیگم صاحبہ قطعات زندگی میں چمن یہ نکھار آ گیا آج گلشن میں وہ گلعذار آ گیا پھول مہکے ، چمن مسکرانے لگا گلستاں میں وہ رشک بہار آ گیا دید اُس کی ہی آنکھوں کا مقصود ہے وہ کہ موعود ہے ابن موعود ہے جاکے یورپ میں پیغام حق کا دیا آج واں کفر کی راہ مسدود ہے وہ نگار حسیں ہے۔༩ یہاں جلوہ گر دیکھ کے جس کو ہر شخص خورسند ہے نافله سیح کا وہ عالی گہر ہے اور فضل عمر کا وہ فرزند ہے