وفا کے قرینے — Page 115
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 115 جسے روح تسلیم کرتی ہے ثاقب وہی آج ہے رہنمائے خلافت مکرم محمد ابراہیم شاد صاحب ہے خلیفہ حق تعالیٰ کا سراپا نور ہوتا اُسی کے دین کی خدمت پہ وہ مامور ہوتا ہے , مخالف کور چشمی میں ضیاء سے دُور ہوتا ہے دین کا واحد علمبردار ہوتا ہے لہذا وہ عداوت پر بہت مجبور ہوتا ہے ہمارا کام طاعت ہے، اطاعت میں ہی برکت ہے خُدا سے بعد کا باعث ہی استکبار ہوتا ہے خلیفہ مذہب و ملت کا اک سالار ہوتا ہے