وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 478 of 508

وفا کے قرینے — Page 478

حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 478 جماعت جسم ہے اور دل خلافت مکرم فاروق محمود صاحب اے مرے پیارے خدایا ہیں ترے ہم پر عطايا میرے مولا نے پھر دن دکھایا مرے یوسف سے ہم پھر ملایا جلوے کی ہم کو پھر دکھا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي جماعت جسم ہے اور دل خلافت مرے آقا کی مولا کر حفاظت غلاموں کو عطا سعادت اطاعت کرتے جائیں تا قیامت خلافت کی ہمیں تو نے قبا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي میچ پاک کا اثر دعا خلافت اکائی بن محبت جماعت ہم کو رو شاہد خدا ہے جدا ہے فضلوں کی منادی طرفه عطا جماعت تیرے فسبحان الذى اخزى الاعادي