وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 249 of 508

وفا کے قرینے — Page 249

حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحمه الله تعالی 249 دنیائے غرب کو دیا درس حیاتِ نو ہر خطر زمین گلہائے باغ دین کی نکہت لئے ہوئے پہنچے مرے حضور روحانیت کی شمع ہدایت لئے ہوئے دن رات مست عشق خدا اور رسول میں تعریف پہ اپنے نور ریاضت لئے ہوئے چہرے ہے خدا و پیمبر کی شوق بس بیٹھا ہوں حمد ونعت کی دولت لئے ہوئے محترم اور لیس احمد عاجز عظیم آبادی صاحب قدرت ثانی کے مظہر افتخار قدسیاں معدن علم تیر روحانیاں خادم شرع مبین و سر بسر علم و عمل حافظ قرآن و فرزند مسیحائے زماں