وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 112 of 508

وفا کے قرینے — Page 112

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 112 اُس کی وارث ہوئی یہ پاک جماعت اپنی سورۃ جمعہ میں مذکور ہے عظمت اپنی شیخ کو گو نہ ہو معلوم حقیقت اپنی قدسیوں میں تو ہے مشہور سیادت اپنی حیدر و بوذر و سلمان ہیں ہم میں موجود و طلحه و عثمان ہیں ہم میں موجود ہے رسا بخت تو اقبال ہے یاور اپنا ایک ادنی سا ہے چاکر شیر خاور اپنا جو داور کے ہوئے ہو گیا داور اپنا قول اندھوں کو نہیں آئے گا باور اپنا برگزیدہ ہیں خدا کے تو نبی کے پیارے توڑنے آئے ہیں ہم چرخ بریں کے تارے درِ ر اغیار یہ جھکتے نہیں غیور ہیں ہم آج شرمندہ کن قیصر و فغفور ہیں ہم رہرو راه دنایت سے بہت دُور ہیں حب اسلام سے تسلیم ہے معمور ہیں ہم