وفا کے قرینے — Page 101
حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ 111 101 یہ ہے خسروی دور امن و اماں کا ہے دنیا میں پہلی اخوت کی جو بلی کمر جلا ڈالے گی گوہر اعدائے دیں محمود کی شان عظمت کی جو بلی حضرت قاضی ظہور الدین اکمل صاحب دعائیں کرتا ہے اکمل صداقت احمد جہاں میں پھولے پھلے از خلافت - احمد على الخصوص یہ محمود مصلح موعود ہے اس کے حق میں دعائے جماعت احمد ترا جمال ترقی کرے قیامت کی تیرے کمال میں ہو شان ہر کرامت کی