وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 81 of 508

وفا کے قرینے — Page 81

حضرت خلیة السیح الثانی رضی اللہ عنہ 81 انجمن برقی ہے ہم نے انجمن کے کام بھی بے امارت اس کا بھی چلتا کبھی دیکھا نہ کام ہے یہی جمہوریت کا حال جو رکھتی ہے شاہ اک وجود مرکزی شایان ہمیں بھی مختار کل ہوتا ہے اک اعظم وزیر چلتے ہیں باقی وزیر اس کے اشارہ پر تمام تعظیم عوام ہیں جو بے شاہوں کے جمہوریتیں زیر امیر وقت مشکل کرتی ہیں مختار کل اس کو تمام مشورے لیتا ہے لیکن فیصلے کرتا ہے خود کیبنٹ اور انجمن گویا کہ ہے اس کی غلام اہل شوری اور ناظر ، ناظروں کی انجمن اور کیا ہے یہ ، به ، خلافت دوسرا ہے اس کا نام ہار کر جھک مار کر آتی ہے پھر دنیا یہیں نقطه مرکز یہی ہے اور خدا کا ہے نظام! پارلیماں کی جگہ آنے لگی ڈکٹیٹری یعنی بے وحدت بہت مشکل ہے کرنا اہتمام