وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 73 of 508

وفا کے قرینے — Page 73

حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 73 کر لو حساب دیکھ لو مدت فراق کی دفتر کھلا کھلا ہوا سنین و شہور کا ہے پیدا بشر ہے خاک سے لازم ہے عاجزی بننا نہ چاہیے اسے پتلا غرور کا احمد بنا کہیں کہیں محمود بن گیا نیرنگ ہر جگہ محمد کے نور کا ہے دیکھو نظر اُٹھا کے مہر کی طرف مه نقش کھچا ہوا ہے محمد کے نور کا محمود کے جمال کی حاسد کو کیا خبر ہے یہ چراغ محمد کے نور کا روشن ہے یہ مانگو مدد خدا سے شرافت کہ ہر طرف ہے فریب کا، طوفان زور کا