وفا کے قرینے — Page 45
حضرت خلیة السیح الثانی رضی اللہ عنہ 45 دین جاگا کفر بھاگا احمدی برکات سے کر دیئے پابند مومن صوم اور اور صلوٰۃ سے شکم پرور اور حریصوں کو یہ مجبوری ہوئی پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی جب ہوا مامور مہدی پاک احمد کا غلام جب طفیل مصطفے ایسے دکھائے پاک کام تھے نہ کاذب بولتے ، سنتے تھے جب مرزا کا نام گویا منہ زوروں کے منہ میں قدرتی آئی لگام اف نہ کر سکتے تھے دشمن ایسی معذوری ہوئی پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی اُس مسیح موعود نے چڑھ دین کے مینار پر دشمنان دین کو، آؤ پرکھو مجھ کو سنت سید ابرار پر یہ کہا للکار کر گرہوں میں کا ذب تو بے شک کھینچو مجھ کو دار پر ہے فقط اسلام کی مولا کو منظوری ہوئی پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی