وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 32 of 508

وفا کے قرینے — Page 32

حضرت خلیفہ المسیح الا ول رضی اللہ عنہ 32 رہ عشق و وفا میں سب رفیقوں میں وہ اوّل تھا ہوئی جب بیعتِ اولی تو اس میں بھی وہ اوّل تھا سلام اس پر سنبھالی جس نے کشتی نا خدا ہو کر سلام اس پر گزاری عمر جس نے با وفا ہو کر مکرم قیس مینائی نجیب آبادی صاحب جماعت کو بھلا پھر کس لئے ہو خوف ناکامی کہ جب ہم میں قیادت ہے خلافت اور امانت ہے خلافت کا فدائی بن امامت پر فدا ہو جائے اگر اے میں تجھ کو ادعائے احمدیت ہے