وفا کے قرینے — Page 25
حضرت خلیفة المسیح الا ول رضی اللہ عنہ 25 نور دیں شمع ہدی کا نور تابندہ ہوئی راہ اس دیکھ کر نقش قدم اس کا نیم منزل میں کوئی دوری نہیں * از مکرم منشی جھنڈے خان صاحب بعد مهدی نور دیں کو چن لیا رحمان نے اور خلیفہ کر دیا خود قادر سبحان نے پہن کر تاج خلافت صاحب عرفان نے حق ادائی خوب کی اُس عامل قرآن نے چھ برس نت درس میں جلوہ گری نوری ہوئی پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی