وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 471 of 508

وفا کے قرینے — Page 471

حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 471 تیرے مسرور نے آکے مجھے مسرور کیا مکرم محمودالحسن صاحب، راولپنڈی دل میں اک کرب کا طوفان بپا ہے ، اُس کو ضبط تحریر میں لانا ہو تو کیسے لاؤں میں گنہگار وسیه حرف و معنی سے شناسائی نہیں ہے ، کیسے اُس کو حلقہ زنجیر بیاں پہناؤں کار کہاں اور کہاں تیرا رتبه ، تری ہستی ، ترا منصب ، ترا نام کہ اللہ کا انعام تھا دنیا کے لئے آج دنیا تجھے روتی ہے مرے پیارے امام تری ہر بات تھی پیغام رسول عربی تری ہر سانس میں موجود تھے گلہائے درود تو کہ تھا طوطی بستان محمد تجھ جانے کیوں لگتی رہیں، ایک نہیں لاکھوں قیود با رہا مہدی موعود کہا کرتے تھے ربط ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام بطحا طاہر تو بھی ہے حلقہ بگوش شد میں بھی ہوں شاہ عرب ہی کے غلاموں کا غلام