وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 460 of 508

وفا کے قرینے — Page 460

حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 460 اے خُدا حشر تلک وعدہ نبھاتے رہنا ہم نے تیری ، تیرے مُرسل کی اطاعت کی ہے سارے بت توڑ دیئے شرک سے نفرت کی ہے تیرے عابد نے فقط تیری عبادت کی ہے مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب نبوت کا فیض رساں ہے زمیں پر خدا کا نشاں ہے سکھایا ہمیں زندگی کا جماعت ہے جسم اور جاں ہے خلافت خلافت قرینہ خلافت یہ ابر کرم بن کے برسی زمیں پر زمیں کے لئے آسماں ہے خلافت