وفا کے قرینے — Page 448
حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالى نصره العزيز 448 مسرور نام اس کا کرتا ہے شاد دل کو اس نام کی لطافت محسوس کر کے دیکھو خالد مدح میں اس کی لفظ ہیں ہر شعر سرو قامت محسوس کر کے مکرم سید طاہر احمد زاہد صاحب زمانے کے طوفان اور آندھیوں میں یہی وہ شجر ہے خلافت وہ جھونکا جو پھولا پھلا ہے ہے بادِ صبا کا کہ صحرا کو بھی جس نے دریا کیا ہے خلافت ہی وہ نور انسانیت ہے کہ جینے کا جس نے سلیقہ دیا ہے