وفا کے قرینے — Page 447
حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 447 اس دلربا کی چاہت مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب اُس دلربا کی چاہت محسوس کر کے دیکھو اے واقفان اُلفت محسوس کر کے دیکھو اک چاند سا سماں ہے وہ چہرہ مبارک اُس نور کی حلاوت محسوس کر کے دیکھو وہ کون سی کشش ہے جو تم کو کھینچ لائی دو چار دن کی قربت محسوس کر کے دیکھو ناز پرور بھر لو ! مشام جاں میں خوشبوئے ناز اس کا وجود نگہت محسوس کر کے دیکھو میرے لئے وہ کیا ہے ممکن نہیں بتانا اک جذبہ محبت وس کر کے دیکھو یوں تو وہ آدمی ہے لیکن گلاب محسوس وہ پیکر صباحت ہاتھوں میں ہاتھ لے کر آنکھوں سے تم لگا لو دست گداز راحت محسوس کر کے دیکھو کر کے دیکھو اس کا بیاں بلاغت دھیرے سے دل میں اترے اس کی زباں فصاحت محسوس کر کے دیکھو