وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 446 of 508

وفا کے قرینے — Page 446

حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 446 تھا صدی کا سفر بھی دعا کا اثر اے خدائے مسیح الزماں اور کر یونہی پھلتی قدرت ثانیه رہے قدرت ثانیہ 6 6 صد قدرت ثانیه ، اے گروہ صفا مبارک صدی نہ ہو خوف عدو نہ خدا ہو خفا شاد کرتی رہے قدرت ثانیه 6 ، 6 قدرت ثانیہ قدرت ثانیه مکرم عبدالعزیز منگلا صاحب خلافت باعث تسکین جاں ہے محبت کا بحر بیکراں ہے خلافت ضامن تجدید دیں ہے خلافت کاشف شرع متیں ہے