وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 425 of 508

وفا کے قرینے — Page 425

حضرت خلیفہ امسح الخامس ایدہ اللہتعالیٰ بنصرہ العزیز 425 انتخاب خلافت خامسہ کے بعد مکرم چودھری محمد علی صاحب جس حسن کی تم کو جستجو ہے حسن ازل با وضو خوش رنگ اور خوبرو ہے ہے لگتا ہے وہ پھول ہو بہو ہے تاریخ کا سانس رُک گیا ہے کوئی رو برو ہے اترا ہے عزت جو دل بھی ہے جو آنکھ بھی یقیں ہے وہ جو آج آسماں ہماری آبرو سے پر ہے باوضو ہے ہم ہنس بھی رہے ہیں صدق دل ہے ނ دل لہو لہو ہے J" قدرت ثانیه کے مظہر ! تو کتنا حسیں 6 ہے خوبرو ہے سرشار ہے شرمندہ ہے تیرا خادم دل ترا عدد ہے