وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 415 of 508

وفا کے قرینے — Page 415

حضرت خلیفة اصبح الخامس ایده ال تعالى بنعبد العزيز 415 عجز بھرا وجود مکرمہ درنمین طاہر صاحبہ،ر بوہ یہ عجز سے بھرا ہوا پیارا لگا وجود فضل خدا نے پھر سے ہمیں اک دیا ودود نظریں جھکا کے ہاتھ اُٹھا کر دعا کر۔اب اس کے سنگ سنگ دعا کی۔پڑھا درود اس پیار اور سکون سے اس کو چنا گیا اُترا ہو آسمان سے جیسے کوئی وجود آنے سے اس کے آگئیں پہلی سی رونقیں سے اب قیام ہیں پہلے سے اب سجود دل غم سے اس کا چور تھا آنکھیں تھیں اشکبار دیتا رہا سنبھالا ہمیں اس کے باوجود