وفا کے قرینے — Page 400
حضرت خلیفہ اسی الخامس ایدہ اللہ علی بنصرہ العزیز 400 ہمارا کام ہے ہر پیل اطاعت اطاعت ہی سے قائم ہے یہ وحدت کوئی اب مفسدوں نہیں خطرہ کوئی بفضل رب ہوئی بالغ جماعت مقدر اس کا عمر جاوداں ہے خلافت اک مقدس سائباں ہے خدا کے نام کا نعرہ خلافت خدا کے فضل کا دھارا خلافت جو بُت سینوں میں غیر اللہ کے ہیں کرے اک وار میں پارہ خلافت مقابل کفر کے تیغ براں ہے خلافت اک مقدس سائباں ہے خلافت ڈھال ہے سب معرکوں میں خدا کا آستاں ہے بت کدوں میں بہت دھو کے ہیں جعلی مرشدوں میں یہ کوہ نور جھوٹے نگوں میں ہے وہ جو قدرداں ہے خلافت اک مقدس سائباں ہے