وفا کے قرینے — Page 392
حضرت خلیفة أصبح الناس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 392 اے جانِ جاں! جہاں ترا حلقہ بگوش ہو اور تو کرے جہاں کی امامت خدا کرے! رشک آئے اُسکو دیکھ کے شاہوں کی شان کو تجھ کو عطا وہ شوکت و سطوت خدا کرے! من كر ا جيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ڈھونڈے تری دعا کو اجابت خدا کرے! دریا میں جیسے موجہ دریا ہو ، دلوں میں یوں موجزن ہو تیری محبت خدا کرے! تیرا وجود اس کے لئے ہوگا حرز جاں تجھ پر فدا ہو تیری جماعت خدا کرے! توفیق مل رہی ہے اسے تیری دید کی پاتی رہے نظر نظر یہ سعادت خدا کرے! بغیر مرضی تری سنائی دے تیرے کہے تجھ کو عطا وہ حسن خطابت خدا کرے! دن ہو کہ رات ، جس گھڑی آئے تری صدا اترے دلوں میں حُسنِ سماعت خدا کرے!