وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 382 of 508

وفا کے قرینے — Page 382

حضرت خلیفة الحي الخامس ایده ال تعالى بنصرہ العزیز 382 تیرا انعام ہے یارب یہ خلافت کی قبا تو جسے چاہے عطا خلعت زیبا کردے انتخاب اپنا تو ہے تیری رضا کا مظہر کورچشموں پہ بھی یہ نکتہ ہویدا کردے مکرم انور ندیم علوی صاحب چن لیا ' مسرور ، کو اُس نے امامت کیلئے جو خدا کا ہے اسے للکارنا اچھا نہیں ڈھال بن کر ساتھ رہتی ہیں دعائیں آپ کی ظلم کے تیروں سے ہم کو ہمنشیں ! خطرہ نہیں