وفا کے قرینے — Page 373
حضرت خلیفة المسح الخام ايده الله تعالى نصره العزيز 373 } سنگا کے مطار ناہید پر عشق بے اختیار کا منظر سسکیوں آہوں آنسوؤں کا ہجوم کس محبت کی محبت کی دے دے رہا تھا خبر محبت کہاں آئی تھی؟ مکرم طارق بشیر صاحب ہر خوف کی حالت کو سدا امن میں بدلا وعدہ جو کیا ہم سے تو پورا بھی کیا ہے ہر گام ترے ساتھ فرشتوں کا ہو ہر صبح و مسا و مسا شام و سحر لب په دعا ہے