وفا کے قرینے — Page 370
حضرت خلیفة الحي الخامس ایدہ اللہتعالی بنصرہ العزیز 370 مقام خلافت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب خلافت ہتر بشریت کا ہے ازل سے وقار آدمیت کا ہے وہی ہو ایمان کے ساتھ صالح عمل تو اللہ کا وعدہ خلافت کا خلافت کا ہے ہے اللہ کی دین ہے حق نے صلہ کوئی خدمت کا ہے ملتی ہیں کام جسے چاہیے پہنائے اللہ اسے وہ مالک خلافت کی خلعت کا ہے چالاک سے الہی مشیت کا ہے خلافت ہے عالی مقام خلافت تو مقام خلافت قدرت نبوت کا ہے ثانیه تسلسل نبوت کی قدرت کا ہے ނ قدم اس آگے نہ رکھیں کبھی کہ اگلا قدم بھی امامت کا ہے