وفا کے قرینے — Page 365
حضرت خلیفہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 365 اللہ نے ہے مسرور ہے خوف کو پھر امن میں بدلا بخشا ہمیں مسرور کیا ہے ہاں وعدہ تمکین ، بھی ہوتا رہے پورا ہر عاشق صادق کی یہ دن رات دُعا ہے مکرم ضیا ء اللہ مبشر صاحب نور ہی نور برستا تھا زباں سے تیری تیرے لفظوں کی زمانے میں ضیاء باقی ہے تیری باتیں ، تیرے خطبے ، وہ مجالس تیری جانے والے تیری یادوں کی کتھا باقی ہے تو نے ہر دل میں اتر کر ہے محبت بانٹی دل میں ہر دم تری چاہت کا مزا باقی ہے