وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 11 of 508

وفا کے قرینے — Page 11

حضرت خلیفہ اصبح الاول رضی اللہ عنہ 11 جو وصیت تو نے کی ہم نے عمل اس پر کیا جانشیں تیرا خدا کا مصطفیٰ پالیا وہ جو عفو الناس ہے دل کا نہایت ہی حلیم اور اپنی شان میں ہر دلعزیز و پارسا مکرم مبارک احمد عابد صاحب مجسم وہ تصویر ایمان تھا دل و جان سے عبد رحمان تھا سراپا تو گل تھا ایمان تھا وہ عشق نبی ، عشق قرآن تھا مسیحائے دوراں پہ قربان تھا وہی نوردیں ، اعظم الشان تھا