وفا کے قرینے — Page 309
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 309 مکرمہ امتہ الباری ناصر صاحبہ مسکراتا حوصلہ دیتا وجود پیار سکھلاتا وجود زندگی امن اور اُلفت کا تھا پیغام آفتاب تازه اسپین جس کی ہے ނ أجلا وجود گواه ة الا كا شیدا وجود احمدیت کا ستارا دے گیا مُصلح موعود کا بالا وجود کا تھا رہنما طالبان مهربان مشفق اعلیٰ وجود جنت الفردوس حق ناشر قرآن ارض ربوہ میں بظاہر دفن ہے اعلی علییس میں ہے اُس کا وجود ހނ ہو عطا تھا تیرا وجود چادر رحمت میں جا کر لمسلے کا سائیاں سایا سو گیا وجود