وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 270 of 508

وفا کے قرینے — Page 270

حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحمه الله تعالی تصرف 270 خدا کا جھکاتا ہے سب کو گویا خدا کی مشیت خلافت ہے سراج نبوت جو ہوتا ہے اوجھل تو آتی ہے حسب سنت خلافت قرب الــــى الـــلــــه کا واحد ذریعہ ہے صدق و وفا کی علامت خلافت خلافت ہے دینِ متین کی محافظ خلافت ہوتی خلافت ہے ہے امن سکوں کی ضمانت خلافت نظیم قائم یہی ہے نبی کی نیابت خلافت ہے اثبات مرکز کا باعث خدا کی جماعت کی قوت خلافت کیا سورہ نور میں حق نے وعدہ کہ پائے گی خیر امت خلافت خلافت کا انکار کرتا ہے سمجھتا فاسق بے حقیقت خلافت ہے وہ کرو صدق دل سے اطاعت ہمیشہ خدا کی ہے لاری رحمت خلافت