وفا کے قرینے — Page 261
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 261 بے حقیقت ہے نماز بے امام مکرم عبدالرحیم رانصور صاحب دائمی قدرت ثانی کا ہے دور مرحبا ! صل على احتشام جدا ! تبلیغ حق کا انتظام نعرہ زن ہیں ہر طرف طرف مناد آج اہل دانش آرہے ہیں اس طرف غلیہ دیں کا ہے یہ سب اہتمام ہو رہے ہیں فخر سے دانشوران شرق غرب شاه بطحی کے غلام لوگ وہ تھے جام ہو گئے توحید کے شیدا جو سدا تثلیث کا شادماں ہیں مرد و زن پیر و جواں صدر انجم خوب ہیں ماہ تمام صد مُبارک قدرت حق کا ظہور رحمة للعالمین مرحبا ! دائم خلافت رحمتیں کونین پر کا نظام ہر دم سلام