وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 260 of 508

وفا کے قرینے — Page 260

حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحمه الله تعالی 260 خطا کاروں تیری چشم پوشی خطا کاروں جب ان کی بزم میں جاتے ہو احسن کتنے مہرباں ہو تو یوں لگتا ہے جیسے بے زباں ہو * مکرم ثاقب زیروی صاحب تو شناور تھا بھرے ہوئے طوفانوں کا تو مسیحا تھا بھٹکتے ہوئے انسانوں کا ہار مانی نہ کبھی تونے کسی مشکل تادم مرگ نہ مغلوب ہوا باطل تری جرأت تھی مثالی تری ہمت تھی جواں