وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 254 of 508

وفا کے قرینے — Page 254

حضرت خلیفہ اسیح الثالث رحم الله تعالی 254 قدرت ثانی کا بابرکت ظہور دائمی ہے اے نیک ظن سلسلہ اے شکر اللہ ! پھر کئی صدیوں کے بعد ہو گئیں روشن عیون مرد و زن نصرت تائید حق شامل رہے رحمت باری ہو نازل دائماً نیک چہرے نور عید معمور ہیں ނ خوشتر ہے ہے یہ روز حسن دے رہی ہے غلبہ حق کی نوید زنده جاوید ہو روح چمن مکرم عبدالعلی ملک صاحب سنایا امن اور توحید کا پیغام دنیا کو صدائے لاالہ سے گونج اٹھے شہر و ویرانے