وفا کے قرینے — Page 253
حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحم اللہ تعالی 253 حور , غلماں گل بداماں با ادب کن کی خاطر منتظر ہیں سیم تن چند کنواری نیک شہزادیاں آسمانی نور کر کے کر کے زیب تن معرفت کی مشعلیں روشن کئے منتظر صدیوں سے ہیں یہ سے ہیں یہ گل بدن بدر کامل شان ނ طالع ہوئے یا ہوا نُور خدا جلوہ فگن نازش بطحی فرزند جلیل جری اللہ حقیقی بُبت شکن کر کے قائم پھر خلافت کا نظام جا رہے ہیں سوئے جنات عدن حبذا ! صبح خلافت زنده باد ! مرحبا! نُورِ خدا کی نورحق ނ کرن ! پھر ہوا رشک چمن بحرو بر، گل خشک و تر، کوه و دمن