وفا کے قرینے — Page 241
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 241 مکرمہ منیرہ ظہور صاحبہ روح افروز ہے ترا پیغام زندگی بخش ہے تمہارا نام تیری ہستی تیرے عزم جواں کی ہمیت ہر مخالف کرزه ہے بر اندام ہے زمیں نازاں قدسیوں کے لبوں پہ تیرا نام اس کلام کی པོ་ اس جہاں میں تری مثال کہاں ناصر الدین ہے تمہارا ہے ہر نام خدا کا شیدائی ہے ترا ہر کام بلند ان سبھی سے تیری اُڑان طرف گو بچھے ہوئے ہیں دام تو نے توحید کی صراحی آج بھر بھر لٹا دیئے ہیں جام ہو خدا تیرا حافظ اُس کی تائید ساتھ ہو ناصر ہر گام