وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 235 of 508

وفا کے قرینے — Page 235

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 235 خلافت خلافت کی معمار خود ہے رسالت ہے اک نعمت فضل باری خلافت نے امجد کو وہ نور بخشا کہ ذرے کو جس سے ملی تا بداری مکرمہ صاحبزادی امتہ القدوس بیگم صاحبہ تھا بہاروں کا پیامی اس کے چہرے کا گلاب کے ریگزاروں میں بھی گھبرایا نہ تھا مشکلوں وه تروتازه ، شگفتہ ، خنداں ، روشن ، دلربا بھول جاؤں میں جسے ایسا تو وہ چہرہ نہ تھا