وفا کے قرینے — Page 212
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 212 یہاں ہرا یک نعمت مل گئی۔مکرم روشن دین تنویر صاحب جسے تیری محبت مل گئی ہے اسے دنیا میں جنت مل گئی حکومت کیا ہے اس نعمت کے آگے مسیحا کی خلافت مل گئی یہ ربوہ خوان نعماء سے نہیں کم ہے ہے یہاں ہر ایک نعمت مل گئی ہے مسرت ہے بڑی قربانیوں میں خلیل اللہ کی سنت مل گئی ہے مرے اعمال نامہ کو نہ دیکھو اسی کا نام ہے محمد کی شفاعت مل گئی اللہ کی طاعت ہے رسول اللہ کی طاعت مل گئی ہے یہی تنویر طاعت کا ہے ثمرہ که صلحاء کی رفاقت مل گئی ہے