وفا کے قرینے — Page 166
حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 166 ان نوروں میں ایک مصلح موعود بھی ہو گا وہ ه فضل عمر بھی ہے وہ محمود بھی ہوگا اس لفظ عمر میں تھے یہ پوشیدہ معانی اس قدرتِ ثانی کا ہے وہ مظہر ثانی جب ہو گئی اس طرح سے تعیین زمانی مومن کیلئے اک یہی کافی پس حضرت محمود کی حقانی خلافت نشانی ہے تائید میں ہر طرح کی رکھتی ہے شہادت اللہ ! ہمیشہ ہی خلافت رہے قائم احمد کی جماعت میں یہ نعمت رہے قائم ہر دور میں یہ نور نبوت رہے قائم یہ فضل ترا تا به قیامت رہے قائم جب تک کہ خلافت کا یہ فیضان رہے گا ہر دور میں ممتاز مسلمان رہے گا