وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 147 of 508

وفا کے قرینے — Page 147

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 147 ازل ازل سے ہوا اہتمام خلافت مکرم شیخ روشن دین تنویر صاحب سے ہوا اہتمام خلافت ابد تک رہے گا نظام خلافت بتایا ہے قرآن میں یہ خدا نے پیا پہلے آدم نے جام خلافت ملائک کی جس سے جبینیں ہیں روشن وہ ہے خاک بیت الحرام خلافت ملینگے محبت کے جلتے ہیں جس میں ہے شعله شمع بام خلافت وہ ره راست پاتے ہیں جس سے مسافر وہ ہے نور ماہِ تمام خلافت وہ طائر ہے بھٹکا ہوا بوستاں سے پکارا ہے تنویر پھر میکدے نہیں جس کی گردن میں دام خلافت پیو آکے کاس الكرام خلافت