وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 143 of 508

وفا کے قرینے — Page 143

حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ 143 تو اس کے سب غموں کو دور کر دے خوشی سے اُس کا دل معمور کر دے ظہور عون و نصرت دمبدم ہے حسد سے دشمنوں کی پشت خم ہے اسے دے عمر اور صحت عطا کر اسے تائید اور نصرت عطا کر منو اب وقتِ توحید اتم ہے ستم اب مائلِ مُلک عدم ہے خدا نے روک ظلمت کی اُٹھا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي مکرم قریشی عبدالرحمن ابد صاحب ملت بیضا بیضا کی عظمت کا جو تھا بطل جلیل بے سہاروں کا سہارا بے نواؤں کا کفیل فتح و نصرت نے سدا چوما کئے جس کے قدم جس کو پہنچا کرتی تھی یوں ، عون ونصرت دمبدم