وفا کے قرینے — Page 142
حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 142 و, خلیفہ حصن اسلامی کا افسر خلیفہ قدرت ثانی سراسر خلافت کشتی نوح زمانه مرے مولا مری یہ اک دعا ہے د تری درگاہ میں بجز و بکا ہے وہی فخر رُسل شاہ خلافت وہی محمود ناز احمدیت مسیحائے محمد کا نشاں ہے وہ جس کے نور سے روشن جہاں ہے خلافت جلوه یار یگانه ترا محمود جو معجز نما ہے جو جاں کا نور دل کا آسرا ہے وہ جس سے نصرت دین امیں ہے خلافت کی امانت کا امیں ہے وہ تیرا طیب و طاہر خلیفہ مرا قائد مرا سردار و آقا دعا ہے اُس کے حق میں عاجزانہ ہے تیرے در پہ عرض مضطرانہ تو اس سے دور کر دے ساری آفات عطا کر دے عظیم الشاں فتوحات