وفا کے قرینے — Page 124
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 124 پیشگوئی سح موعود اور اُس کا ظہور مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب مسیح خُدا کو ملی عطا بشارت مقدر ہے تیرے لئے ایک نعمت ہو گا فرزند دلبند فرزند دلبند تجھ کو ذہین نظیر پدر وہ فهیم و حلیم وجیهه بُرہانِ قربت مقرب و وہ برہانِ رحمت ذکی صاحب شان و شوکت حُسن واحساں میں ہو گا کروں گا عطا اس کو میں عمر و دولت بڑھے گا وہ طفلِ ذکی جلدی جلدی کمالات ظاہر غلاموں اسیروں کو بخشے گا عزت کمالات باطن کرے گا عنایت اسے دست قدرت وہ کاموں میں اپنے اولوالعزم ہو گا وہ اکناف عالم میں پائے گا شہرت