وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 97 of 508

وفا کے قرینے — Page 97

حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ 40 97 خلافت حضرت قاضی ظہور الدین اکمل صاحب خلافت ހނ وابستگی روح ملت اسی ނ ہے بڑھتا وقار جماعت ید اللہ جس پر ہے ہے ارشاد نبوی کرو جان و دل سے سب اسکی اطاعت خلیفہ ہمارا جو فضل کتابوں میں اس کی مسیح محمد نے فرما دیا تھا ہمیں اس کا رتبہ بھی بتلا دیا تھا بڑا صاحب شان و شوکت وہ ہو گا أولو العزم ذى جاه و دولت وہ ہو گا عباء خلافت ہے جو منکر وہ زمیں کے کناروں تلک اُس کی شہرت پہنچ جائے گی یعنی تبلیغ و دعوت ملبوس ہو گا سخت منحوس ہو گا وہ موعود بیٹا نشاں ہے وہ خُدا کا ہادی ہے اُمت کی راہ ہدی کا