وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 80 of 508

وفا کے قرینے — Page 80

حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ 80 60 مقصد منحص خلافت حضرت مولانا ذوالفقار علی خان صاحب بے گوہر ہے رہتا ہے سمجھے گر خلافت کا مقام تسبیح کا اپنی امام تسبیح ہے خلافت گویا ་་ ہے نبوت رشتہ تسبیح ، دانے مقتدی جن کو رکھتا ہے ہم اور منتظم ان کا امام ذکر الہی رات دن پر ہے یہ سارا نظام کیا نبوت ، کیا شریعت ، کیا الوہیت کا بار ہے خلافت ہی کے سر پر ، تا رہے ان کا قیام کیوں خُدا مبعوث کرتا انبیاء کا سلسلہ چلانا چاہتا وہ بے نبوت اپنا کام گر بے خلافت سلسلہ رہتا نبوت کا اگر مومنوں کو کرتی کیوں صدیق اکبر کا غلام سیدھی سادھی ہے یہ یہ منطق کوئی دانا ہو اگر سرکش و ناداں کو لیکن کیا ہے اس منطق سے کام گالیوں سے جن کو فرصت ہی نہ ملتی ہو کبھی سامنے ان کے ہو کیوں تسبیح اور اس کا امام