وفا کے قرینے — Page 79
79 حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ جس کو ملنی تھی خلافت فضل حق سے مل گئی رونے والے حشر تک آہ و بکا کرتے رہیں ہوگئے انکے تو ناسور جگر اب لا علاج مریم عیسی کا زخموں پر طلا کرتے رہیں شیخ امروی یہ دیکھو کس قدر افسوس ہے آپ بھی اخفائے شان میرزا کرتے رہیں صادقوں کی روشنی کو دور کر سکتا ہے کون ہے۔وہ جو کوشش کر رہے ہیں، کیا ہوا کرتے رہیں! کیا کسی دن ہم بھی یارب جار ہیں گے قادیاں ہاں دعا تو روز ہم صبح و مسا کرتے رہیں میں تو خادم ہوں محمد ، احمد و محمود کا وہ جو کرتے ہیں گلا منظور کا کرتے رہیں رب کرے منظور کی سب مشکلیں آسان ہوں خادمان حضرت مہدی دعا کرتے رہیں **