وفا کے قرینے — Page 75
حضرت خلیة السیح الثانی رضی اللہ عنہ 75 جو ترا طالب ہو ، آئے قادیاں یہ صلائے عام ہے میرے خُدا مکرمہ حضرت سیدہ نواب مبار که بیگم صاحبه خلیفہ خدا نے جو تم کو دیا ہے عطا ء الہی ہے فضل خدا ہے یہ مولا کا اک خاص احسان ہے و جو د اس کا خود اس کی بر ہان ہے خلیفہ بھی ہے اور موعود بھی مبارک بھی ہے اور محمود بھی لبوں پر ترانہ ہے محمود کا زمانہ ، زمانہ ، زمانہ ہے محمود کا