وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 50 of 508

وفا کے قرینے — Page 50

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 50 50 احمدی بچیوں کی جانب سے دعا برائے خلیفہ اسیح ایدہ اللہ مکرمہ حضرت سیدہ نواب مبار که بیگم صاحبه قرار و سکوں دل کو آتا نہیں ہے چین یاتا نہیں ہے دل طور کڑا وقت ہے اور بڑا اضطراب کھلے ہیں مگر اس کی رحمت کے باب غمزدہ تو ہراساں نه ہو دعا کر خدا سے پریشاں نہ ہو 6 بڑا اس نے احسان ہم پر کیا ہے طریقہ تسلی کا وہ ہے تیری شہ رگ سے زیادہ قریب کہا اس نے بندوں کو اِنِّی مُجِی بتلا ہے میرے بندو! نہ ہونا ہونا ملول دعائیں کرو، میں کروں گا قبول وہی یاد وعدہ ترا کر رہی ہوں بڑی آس لے کر دعا کر رہی ہوں الی ہمیں رنج و غم سے چھڑا دے خوشی کی خبر ہم کو جلدی سنا دے