وفا کے قرینے — Page 49
حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 49 49 احمدی گلشن میں پھر تازہ بہاریں آگئیں جب مبارک آگیا ، خوشیاں مبارک چھا گئیں سب طبائع اس ضیائے نور سے سکھ پاگئیں دشمنان دین کی آنکھیں مگر چندھیا گئیں گھس گئیں جو گاڑیں جب صبح پھر نوری ہوئی پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی آج بالغ احمد میں کھل رہے ہیں تازہ پھول جنگی مہر کاروں سے ہر دم ہے خوشی ہم کو حصول علم ناظم کی مبارک ہے اسے کیجئے قبول اے میرے آقا دعاؤں میں نہ جائیو مجھ کو بھول تیری خوشیوں سے ہمیں بے شبہ مسروری ہوئی پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی