وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 407 of 508

وفا کے قرینے — Page 407

حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 407 وہ خلافت مکرم عبدالسلام اسلام صاحب رشک ملائک یہی تاج ہے یہی آدمیت کی معراج ہے نُورِ خُدا کی ہے جلوه گری تکوین کا نقطه محوری نظام خلافت ہے پائندہ تر اسی خاکی ہے تابنده تر جہاں میں یہ ہے اک نشانِ خدا زبان بشر ترجمان خدا ازل ނ ابد تک اعجاز یہی رُوح مردہ کو آواز معدوئے مبیں، اس پامال ہے قبائے خلافت تیری ڈھال ہے گھٹاؤں میں اس کی نظر برق ریز افواج باطل کو حکم گریز یہی کفر الحاد کا توڑ و قوی ہے یتی جو منہ موڑ ہے