وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 305 of 508

وفا کے قرینے — Page 305

حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحمه الله تعالی 305 تو ہے محسور کن آرزوؤں کا کیا کہوں! حرفِ آرزو کم زمانے میں کر مسیحائی! آ کہ تو بھی تو ابنِ مریم ہے مکرم انور ندیم علوی صاحب پیار ہے سب کے لئے نفرت کسی سے بھی نہیں زندگی بھر آپ کا نعرہ یہی تھا بالیقین بھول جائیں ان کی شفقت کیسے ممکن ہے بھلا تشنہ روحوں کو پلایا شربت وصل بقا ہے