وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 291 of 508

وفا کے قرینے — Page 291

حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحمه الله تعالی 291 خدمت اسلام میں ہی صرف کی اپنی حیات زیست کا ہر لمحہ اس کا دین پر قربان تھا تھا ارازل اور یتامی کا وہ اک جائے پناہ گرسنه و تشنه لب اسکا بنا مہمان تھا خوبیاں اس کی تھیں بے حد و نہایت بے شمار اپنے تو اپنے ہیں ، غیروں پر کیا احسان تھا دشمنوں کا بھی بھلا ہی چاہتا ہر دم رہا فضل ربي سنتِ نبوی پر عامل ہر دم و ہر آن تھا سے یہ سترہ سالہ دور رہبری رکھتا تھا وہ شان کہ چشم فلک حیران تھا مسجدوں ، مہمانخانوں ، اور شفا خانوں کے جال اس نے پھیلائے کہ حکم ایندومتان تھا ترجمے قرآن کے اس نے زبان غیر میں اور وہ کر دیئے شائع کہ اذنِ خالق و حنان تھا پیڈرو آباد کی ہے گواہ کہ عزم و ہمت کا وہ اک انسان تھا