وفا کے قرینے — Page 252
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 252 مژده صد مبارک آر صبح خلافت مکرم عبدالرحیم راٹھور صاحب بہار جاوداں اہل وطن آج کچھ رونق ہوا ہے باغ میں دیدنی شمشاد کا ہے با سپین تختہائے گل سجے ہیں ہر طرف صف بصف استادہ ہیں سرو و سمن خوش رقص عقد نرگس لے کر آ گئے مروارید لیے و شہلا ، گلاب و یاسمن طائر فضا میں نغمہ خواں رنگیں گلوں کا ہے در چمن شوق سے نغمہ سرا ہوں دور ہیں بستان سے سے زار زاغ و زه محفل انجم کے ارکاں محو رقص لو ! فضا میں ناچتے ہیں نو رتن کن کی آمد محفل میں کہ سج گئی ہے گلوں کہ ہیں سے اہم