وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 125 of 508

وفا کے قرینے — Page 125

حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ 125 ورود اس کا ہوا امام ہو گا ورود خدائی نزول اس کا ہو گا نزول صداقت جلوه گر پسر موعود آخر زمانہ کی فضل عمر رہبر وه گفتار و کردار مرے ملی تھی مسیحا کو جس کی بشارت پیشگوئی محیط جہاں ہے بصد شان و شوکت ملت قوم کئے زیب تن ہے قبائے خلافت ہر دو دو کا سلطاں جو فرما رہا ہے جہاں کی قیادت دوستو آؤ مانگیں دعائیں خدا دے اُسے عمر و صحت کی دولت یہ فصل خدا ہے اے شبیر تجھ پر کہ تو نے بھی پایا یہ عہد سعادت